عوامی فلاح اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے کام جاری :کاشف محمود گجر
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )چیف آفیسر ضلع کونسل کاشف محمود گجر نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں عوامی فلاح اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کیلئے ترقیاتی کام جاری ہیں۔۔۔
چیف آفیسر ضلع کونسل کاشف محمود گجر نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں عوامی فلاح اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کیلئے ترقیاتی کام جاری ہیں۔ تمام منصوبوں کی شفاف نگرانی کی جا رہی تاکہ عوام کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔