زرعی راضی سے پیٹر انجن اور موٹریں چوری

زرعی راضی سے پیٹر انجن  اور موٹریں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی راضی سے پیٹر انجن اور موٹریں چوری کر لی گئیں۔تھانہ بلوچنی کے علاقے میں اعجاز نامی شہری کی زرعی اراضی سے ملزم مبینہ طور پر ہیٹر انجن، موٹریں، بجلی کی تاریں اور دیگر بھاری مالیت کا سامان چوری کر کے لے گئے۔

زرعی راضی سے پیٹر انجن اور موٹریں چوری کر لی گئیں۔تھانہ بلوچنی کے علاقے میں اعجاز نامی شہری کی زرعی اراضی سے ملزم مبینہ طور پر ہیٹر انجن، موٹریں، بجلی کی تاریں اور دیگر بھاری مالیت کا سامان چوری کر کے لے گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں