نجی فیکٹری میں ملازمت کرنے والی خاتون کے پرس کا صفایا

نجی فیکٹری میں ملازمت کرنے  والی خاتون کے پرس کا صفایا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نجی فیکٹری میں ملازمت کرنے والی خاتون کے پرس کا صفایا کر دیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے محلہ نشاط آباد میں قائم نجی فیکٹری میں ملازمت کرنے والی نبیلہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ دوران ڈیوٹی اس کے پرس میں سے ملزمان نے مبینہ طور پر نقدی، موبائل، سے ٹی ایم کارڈ اور دیگر سامان جوری کر لیا۔ جبکہ بعد اذاں اس کے اکاؤنٹ میں سے رقم بھی چوری کر لی گئی۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں