سٹریٹ لائٹس، میٹرز، تاریں اور دیگر سامان چوری

سٹریٹ لائٹس، میٹرز، تاریں  اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سٹریٹ لائٹس، میٹرز، تاریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

کھانا ریل بازار کے علاقے میں نصب کیے گئے سٹریٹ لائٹ پولز سے سٹریٹ لائٹس میٹرز بجلی کی تاریں اور دیگر سامان رات کی تاریکی میں ملزمان چوری کر کے لے گئے تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں