چنیوٹ پولیس لائن میں جنرل پریڈ، نظم و ضبط برقرار رکھنے پر زور

چنیوٹ پولیس لائن میں جنرل  پریڈ، نظم و ضبط برقرار رکھنے پر زور

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) آئی جی پنجاب کے وژن کے مطابق پولیس فورس میں نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے پولیس لائن چنیوٹ میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔


پریڈ میں سینئر افسران، ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور لیڈی اہلکاروں نے شرکت کی جبکہ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر محمد آصف خان نے پریڈ کا معائنہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں