ٹرک پر اور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جس کی جانب سے کی گئی اوورلوڈنگ ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ حادثے کی وجہ بن سکتی تھی۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔