ڈی سی چنیوٹ اور ڈی پی او کا بھوانہ میں مرکزی جلوسوں کے روٹس کا معائنہ

ڈی سی چنیوٹ اور ڈی پی او کا بھوانہ  میں مرکزی جلوسوں کے روٹس کا معائنہ

بھوانہ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان اور ڈی پی او چنیوٹ ڈاکٹر نوید عاطف نے بھوانہ میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا تفصیلی دورہ کیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ شینا اعظیم، پولیس افسران اور دیگر متعلقہ الائیڈ ڈیپارٹمنٹس کے افسربھی موجود تھے ۔دورے کے دوران حساس پوائنٹس، داخلی و خارجی راستوں اور چھت ڈیوٹی پوائنٹس کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں