دکاندار کھلا پٹرول بیچنے پر گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سمن آباد کے علاقے سے پولیس نے کھلا پیٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیاجو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج ،قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔
تھانہ سمن آباد کے علاقے سے پولیس نے کھلا پیٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیاجو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج ،قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments