اسلحے کی نمائش کر نیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔