کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

 کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں