بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں افتخار کو رؤف نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کا بوگس چیک دے دیا۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں افتخار کو رؤف نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں