بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں، 2 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔ گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔