شورکو ٹ چھاؤ نی: ذوالجناح اور تعزیہ کا سید عزادار حسین شاہ کے گھر سے برآمدہوا
شورکوٹ چھاؤنی(نمائندہ دنیا)شورکوٹ چھاؤنی میں دس محرم الحرام کا علم، ذوالجناح اور تعزیہ کا مرکزی جلوس سید عزادار حسین شاہ کے گھر سے برآمد ہوا۔
جلوس کے راستوں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔ سی سی ٹی وی کیمروں سے جلوس کی مانیٹرنگ کی گئی ۔تھانہ کینٹ پولیس افسر واہلکار ڈیوٹی پر مامور رہے ۔