ڈی پی او ٹوبہ سے صحافیوں کی ملاقات
کمالیہ(نمائندہ خصوصی)ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ اخلاق اﷲ تارڑ سے پریس کلب کمالیہ کے ممبران نے ملاقات کی اور شہر میں نصب خراب سیف سٹی کیمروں کے مسئلے پر تفصیلی گفتگو کی۔
اس موقع پر ڈی پی او اخلاق اﷲ تارڑ نے مسئلے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رابطہ کرکے خراب کیمروں کی جلد مرمت اور انہیں فعال بنانے کے لیے ضروری اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments