ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف نے عوامی مسائل سنے ،ہدایات جاری

 ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف نے  عوامی مسائل سنے ،ہدایات جاری

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف نے اہم کیسز میں مدعیان کے مسائل سنے۔ مقدمات میں ملزموں کی گرفتاری، تفتیش کا جائزہ لیا اورمتعلقہ افسروں کو میرٹ پر مقدمات نمٹانے کی ہدایت کی۔

انکا کہنا بروقت انصاف فراہمی، پبلک سروس ڈلیوری میں بہتری کیلئے تمام ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں۔کسی بھی وجہ سے شہریوں کا تھانہ جات میں کوئی مسئلہ حل نہیں ہوتا تو شہری بلاجھجھک میرے دفتر ائیں ،انکے مسائل کا حل یقینی بنایا جائیگا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...