ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments