پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کی ٹیم آ زادی تقریبات کیلئے فیلڈ میں دن گزارا

پاکستان کونسل آف ریسرچ ان  واٹر ریسورسز کی ٹیم آ زادی  تقریبات کیلئے فیلڈ میں دن گزارا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز فیصل آباد کی ٹیم نے جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں پانی کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے پورا دن فیلڈ میں گزارا۔

ٹیم نے خیابان منظور اور پائن گارڈن کی گورننگ باڈی سے ملاقات بھی کی اور محفوظ اور غیر محفوظ پانی کے بارے میں آگاہی دی۔انہوں نے کہا پانی کو غیر ضروری طور پر ضائع نہ کیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...