ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے نعتیہ مشاعرہ
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)آرٹس کونسل اور بزم ارباب قلم کے اشتراک سے ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے نعتیہ مشاعرے کا انعقاد ہوا۔
معروف شاعر کوثر علیمی نے صدارت کی۔مہمانان خصوصی نامور نعت گوشاعرناصر حسین راضی اورمنظور ثاقب سمیت دیگر شعرائے کرام نے اپنا کلام سناکر شرکاسے خوب داد سمیٹی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments