تعلیمی ادارے میں میلاد،سیرت النبی ؐپر تقاریر اور نعتیں پیش

تعلیمی ادارے میں میلاد،سیرت  النبی ؐپر تقاریر اور نعتیں پیش

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا) شاہ بانو ایجوکیشنل سسٹم میں محفل میلاد، طالبات نے سیرت النبی ؐ پر تقاریر اور نعتیں پیش کیں۔

ربیع الاول کے بابرکت موقع پر ادارے کے سی ای او ملک رضا شاہد وسیر کے زیر اہتمام میلاد میں اساتذہ، طالبات اور سٹاف نے بھرپور شرکت کی۔ میزبانی کے فرائض میڈم ہادیہ اور میڈم نادرا نے انجام دیئے ۔ طالبات نے حضور اکرم ؐ کے اسوہ حسنہ کو اجاگر کیا۔ تقریب کا مقصد نئی نسل کو سیرتِ طیبہ سے روشناس کرانا اور آپ ؐ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کا جذبہ اجاگر کرنا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...