پولیس کو رشوت دینے کی کوشش ، شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس کو رشوت دینے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں ملزم کی جانب سے پولیس کو مبینہ طور پر رشوت دینے کی کوشش کی گئی۔ جسے پولیس کی جانب سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments