کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے سے پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلاپٹرول بیچنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرناک حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے سے پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلاپٹرول بیچنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرناک حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...