مضر صحت گوشت کی خرید و فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

مضر صحت گوشت کی خرید و فروخت  میں ملوث ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر معیاری اور مضر صحت گوشت کی خرید و فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران ملزم کو مضر صحت گوشت کی خرید و فروخت میں ملوث پایا گیا۔ جو شہریوں کی قیمتی زندگیوں سے کھلواڑ کر رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...