ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنیوالا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے میں پیٹرولنگ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments