بجلی چوری کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج

بجلی چوری کرنے والے  کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری پکڑ گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔

اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...