علیمہ خان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، ڈاکٹر نثار احمد جٹ

علیمہ خان کی گرفتاری کی شدید مذمت  کرتے ہیں، ڈاکٹر نثار احمد جٹ

پینسرہ(نمائندہ دنیا)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار احمد جٹ نے علیمہ خان کی گرفتاری اور ان کے خلاف درج مقدمات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی انتقام اور جمہوری آوازوں کو دبانے کی کوشش افسوسناک ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار احمد جٹ نے علیمہ خان کی گرفتاری اور ان کے خلاف درج مقدمات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی انتقام اور جمہوری آوازوں کو دبانے کی کوشش افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ عمل صرف آئین و قانون کی خلاف ورزی نہیں بلکہ پاکستان میں بڑھتی ہوئی آمرانہ روش کا افسوسناک مظہر ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...