گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں نامعلوم ملزم ظفر اقبال کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں نامعلوم ملزم ظفر اقبال کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...