پیشہ ور بھکاری گرفتار

پیشہ ور بھکاری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے پیشہ ورانہ طور پر بھیک مانگنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے پیشہ ورانہ طور پر بھیک مانگنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...