ون وے کی خلاف ورزی ٹرک ڈرائیور گرفتار

ون وے کی خلاف ورزی  ٹرک ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ڈرائیور کی جانب سے ون وے کی خلاف ورزی سے دیگر ٹریفک کے لیے حادثے کا خدشہ تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...