ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں ہیوی وہیکل لانے والا گرفتار

ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے  میں ہیوی وہیکل لانے والا گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں ہیوی وہیکل لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ہیوی وہیکل کی آمد سے دیگر ٹریفک کے لیے حادثے کا خدشہ تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...