مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرنے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سڑک پر ٹرک کھڑا ہونے سے حادثے کا خدشہ بھی تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سڑک پر ٹرک کھڑا ہونے سے حادثے کا خدشہ بھی تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments