گھر کی چھت پر سوئے شہری کے موبائل فون اور نقدی چوری

گھر کی چھت پر سوئے شہری کے  موبائل فون اور نقدی چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں سراج دین نے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر کی چھت پر سویا ہوا تھا کہ نامعلوم ملزمان اس کے سرہانے رکھے موبائل فونز، نقدی اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں سراج دین نے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر کی چھت پر سویا ہوا تھا کہ نامعلوم ملزمان اس کے سرہانے رکھے موبائل فونز، نقدی اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...