بجلی چوری میں ملوث 2 افراد گرفتار

بجلی چوری میں ملوث 2 افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے مختلف مقامات کی چیکنگ کے دوران 2 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑلیا۔ دونوں کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے مختلف مقامات کی چیکنگ کے دوران 2 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑلیا۔ دونوں کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...