محنت کش کا گدھا ریڑھا چوری

محنت کش کا گدھا ریڑھا چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں تاج دین نے پولیس کو بتایا کہ اس نے اپنا گدھا ریڑھا گھر کے باہر کھڑا کیا اور اندر چلا گیا۔

اس دوران نامعلوم ملزمان اس کا گدھا ریڑھا چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...