کام کے لیے گھر سے نکلنے والا شہری مبینہ طور پر اغوا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں اکرم نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا تو راستے سے نامعلوم ملزمان نے مبینہ طور پر اسے اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغوی اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں اکرم نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا تو راستے سے نامعلوم ملزمان نے مبینہ طور پر اسے اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغوی اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments