تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والا ڈرائیور گرفتار

تیز رفتاری سے گاڑی  چلانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق تیز رفتاری سے دیگر ٹریفک کے لیے حادثے کا خدشہ تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...