بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق شہری گاڑی پر نمبر پلیٹ کے بغیر سفر کرکے قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments