شہری کی جیب سے نقدی، موبائل فون اور قیمتی سامان چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں عرفان نے پولیس کو بتایا کہ
نامعلوم ملزمان نے اس کی جیب سے نقدی، موبائل فونز، زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments