گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا سامان چوری

گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں  روپے کا سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں سمیرا احسان نے پولیس کو بتایا کہ

رات کے وقت نامعلوم ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے گھر کے تالے توڑ کر نقدی، زیورات، موبائل فونز، گھڑیاں، کپڑے اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...