اشتہاری ملزم فرار، پناہ دینے کے الزام میں 2 ساتھی گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم سفیان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا،
تاہم وہ پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا۔ پولیس نے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اس کے 2 ساتھیوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے اور قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments