نماز جنازہ میں شہری کی جیب کٹ گئی، نقدی اور موبائل فون چوری

نماز جنازہ میں شہری کی جیب کٹ  گئی، نقدی اور موبائل فون چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں اویس نے پولیس کو بتایا کہ وہ نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے جنازہ گاہ پہنچا تو رش کے دوران نامعلوم جیب تراش اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

 مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں اویس نے پولیس کو بتایا کہ وہ نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے جنازہ گاہ پہنچا تو رش کے دوران نامعلوم جیب تراش اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...