انٹر پارٹ ٹو کے نتائج کل ،پوزیشن ہولڈرزکااعلان آج ہوگا
تقریب تقسیم انعامات کل صبح تعلیمی بورڈ کے آڈیٹوریم میں ہوگی
فیصل آباد (خصوصی رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد کے زیراہتمام منعقدہ انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ و کمپوزٹ (اول) سالانہ امتحان 2026ء کے نتائج کا اعلان کل 23 ستمبر بروز بدھ صبح 10 بجے کیا جائے گا، جبکہ پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات کے ناموں کا اعلان چیئرمین بورڈ آج 22 ستمبر بروز منگل تعلیمی بورڈ میں سہ پہر ساڑھے 3 بجے منعقدہ پریس کانفرنس میں کر ینگے ۔پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات کے اعزاز میں تقریب تقسیم انعامات کل صبح ساڑھے 9 بجے تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments