بغیر لائسنس ٹرک چلانے والا ڈرائیور گرفتار

بغیر لائسنس ٹرک چلانے  والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر بغیر لائسنس ٹرک چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ڈرائیور کی غفلت سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی اور حادثے کا خدشہ تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...