جھمرہ :کم عمرلڑکی کومبینہ زیادتی کانشانہ بنادیاگیا

 جھمرہ :کم عمرلڑکی کومبینہ زیادتی کانشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکی کو قابو کر کے مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں ثمینہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی کم عمر بیٹی کو قابو کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا ، جس سے وہ مبینہ طور پر حاملہ ہو گئی۔ بعد ازاں ملزموں کی جانب سے غیر قانونی طور پر اس کا حمل بھی ضائع کروایا گیا۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...