ناکہ بندی کے دوران ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم الیاس کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور قانونی کارروائی شروع کردی۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم الیاس کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments