جڑانوالہ : معمولی تلخ کلامی کی رنجش پر شہری فائرنگ سے زخمی

جڑانوالہ : معمولی تلخ کلامی کی رنجش پر شہری فائرنگ سے زخمی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) معمولی تلخ کلامی کی رنجش پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں طالب حسین کام سے فارغ ہوکر موٹر سائیکل پر گھر جارہا تھا کہ مخالفین نے اسے روک لیا اور فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...