گھر کے تالے توڑ کر نقدی، موبائلز، لیپ ٹاپ چوری
الماریوں سے نقدی موبائلز، زیورات اور دیگر قیمتی سامان نکال لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے تالے توڑ کر نقدی، موبائلز، لیپ ٹاپ اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں علی نامی شہری کے گھر کے تالے توڑ کر ملزمان رات کی تاریکی میں گھر میں داخل ہو گئے اور الماریوں سے نقدی موبائلز، زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے موقع سے فرار ہوگئے ۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments