محکمانہ ترقی کے بعدپٹواری نوشیر علی تنویر قانونگو تعینات
کمالیہ (نمائندہ خصوصی) پٹواری نوشیر علی تنویر کو محکمانہ ترقی دے کر قانونگو بھسی تعینات کر دیا گیا۔
ان کی ترقی اور نئی تعیناتی پر سماجی شخصیت حاجی محمد ارشد نے دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ حاجی محمد ارشد نے امید ظاہر کی کہ نوشیر علی تنویر اپنی نئی ذمہ داریاں محنت، دیانت داری اور لگن سے ادا کرتے ہوئے عوامی خدمت کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments