عوامی مسائل کا فوری اور میرٹ پر حل ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ،عائشہ رضوان

عوامی مسائل کا فوری اور میرٹ پر حل ضلعی  انتظامیہ کی اولین ترجیح ،عائشہ رضوان

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی سی عائشہ رضوان نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے انفرادی و اجتماعی مسائل اور شکایات تفصیل سے سنیں۔

اس موقع پر مختلف امور سے متعلق موصول ہونے والی درخواستوں کا جائزہ بھی لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کی درخواستوں پر قانون اور ضابطے کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے اور ہر معاملے کو میرٹ پر حل کرنے کو یقینی بنایا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...