ڈی سی کیپٹن (ر) عبدالرحمن کا ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ کا دورہ، مریضوں کی عیادت
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عبدالرحمن نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے ایمرجنسی، مختلف وارڈز، ادویات کی دستیابی، صفائی ستھرائی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے زیر علاج مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کرتے ہوئے علاج معالجہ، ادویات کی فراہمی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کے رویے کے بارے میں دریافت کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments