جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا  کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھا نہ منصور آباد کے علاقے میں فرحت بتول نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

ملزم نے اس کی جواں سالہ بیٹی کو اغواء کر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم اور کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...